ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا ٹریفک آفس دینہ کی زیر تعمیر بلڈنگ کا وزٹ،

0

 

 

دینہ ( اقبال خان )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا ٹریفک آفس دینہ کی زیر تعمیر بلڈنگ کا وزٹ،

نئی عمارت کی تعمیر سے شہریوں کو مزید سہولیات میسر آئیں گی،

شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جایئں گے،

شہریوں کو ٹریفک سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں،

پولیس دفاتر میں آنے والے شہریوں سے اچھے اخلاق سے پیش آئیں اور بہترین سہولیات فراہم کریں،ڈی پی او جہلم کی ہدایت

پولیس فارمیشنز کی کارکردگی اور عوام الناس کا پالیسنگ سے متعلق فیڈ بیک جانچنے کےلئے سرپرائز وزٹس کا سلسلہ جاری رہے گا، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.