تحصیل سوہاوہ کے علاقہ بڑا گواہ میں برساتی نالہ کراس کرتے ہوئے لوڈر رکشہ الٹ گیا۔ دو افراد نالہ میں ڈوب کر جاں بحق
جہلم ( اقبال خان )تحصیل سوہاوہ کے علاقہ بڑا گواہ میں برساتی نالہ کراس کرتے ہوئے لوڈر رکشہ الٹ گیا۔ ریسکیو ذرائع
دو افراد نالہ میں ڈوب کر جاں بحق۔ ریسکیو ذرائع
لوڈر رکشہ میں کل 8 افراد سوار تھے۔ ریسکیو ذرائع
ڈوبنے والے دونوں افراد کی ڈیڈ باڈیز کو مقامی افراد نے نکال لیا۔ ریسکیو ذرائع
ریسکیو 1122 نے دونوں ڈیڈ باڈیز کو رورل ہیلتھ سنٹر ڈومیلی منتقل کر دیا ۔ ریسکیو ذرائع
ڈوبنے والے دونوں افراد کا تعلق شاہ دولہ دربار گجرات سے ہے۔
جاں بحق ہونے والے افراد کا نام
عارف عمر تقریباً 60سال
بوٹا عمر تقریباً 40سال ہے۔