چک میو جی ٹی روڈ دینہ کے قریب کوسٹر بس اور ٹرک کے مابین تصادم حادثے میں پانچ افراد زخمی۔ ریسکیو ذرائع
دینہ ( اقبال خان )روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی ایمرجنسی
چک میو جی ٹی روڈ دینہ کے قریب کوسٹر بس اور ٹرک کے مابین تصادم۔ ریسکیو ذرائع
حادثے میں پانچ افراد زخمی۔ ریسکیو ذرائع
ریسکیو 1122 نے تمام زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا ۔ ریسکیو ذرائع
زخمی ہونے والوں میں شامل ہیں
ولایت خان ولد فتح حسن عمر 50سال
کامران ضمیر ولد روشان ضمیر عمر 30سال
ایاز خان ولد بابر خان عمر 40سال
شوکت علی ولد غنی شیر عمر 42سال
عطا الرحمن ولد میاں بخش عمر 45 سال۔
کوسٹر سیالکوٹ سے مردان جا رہی تھی۔ ریسکیو ذرائع