ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،غفلت اور لاپرواہی سے لوڈر رکشہ چلانے والا ملزم گرفتار

0

 

 

دینہ ( اقبال خان )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،غفلت اور لاپرواہی سے لوڈر رکشہ چلانے والا ملزم گرفتار،ڈرائیور کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے 02 اشخاص برساتی نالہ میں ڈوب کر جانبحق ہوگئے،

تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم یاسر کو گرفتار کر لیا،

ملزم نے لوڈر رکشہ غفلت اور لاپرواہی سے چلایا جس کی وجہ سے 02 اشخاص برساتی نالے میں ڈوب کر جانبحق ہوگئے،

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایت پر ملزم کو قلیل وقت میں گرفتار کر لیا گیا ،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.