دریائے جہلم بگا گاؤں کے قریب نہاتے ہوئے دو لڑکے ڈوب گئے۔ ریسکیو ذرائع
ایک لڑکے کو بچا لیا گیا اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا ۔ ریسکیو ذرائع
جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )دریائے جہلم بگا گاؤں کے قریب نہاتے ہوئے دو لڑکے ڈوب گئے۔ ریسکیو ذرائع
ایک لڑکے کو بچا لیا گیا اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا ۔ ریسکیو ذرائع
جبکہ دوسرے لڑکے کی ڈیڈ باڈی کو ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے تلاش کر لیا۔ ریسکیو ذرائع
جاں بحق ہونے والے لڑکے کا نام
عبد الرحمن ولد چوہدری جہانگیر عمر 15 سال ہے، اور تعلق عیدگاہ جہلم سے ہے۔
جبکہ دوسرے لڑکے کا نام علی حسن ولد اللہ یار عمر 14سال ہے اور تعلق بگا گاؤں سے ہے۔