لیفٹینینٹ کرنل نسیم اللہ خان کی ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو سے محرم الحرام کے سلسلے میں سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ڈی پی او آفس جہلم میں ملاقات
جہلم۔( ملک فدا حسین اعوان )لیفٹینینٹ کرنل نسیم اللہ خان کی ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو سے محرم الحرام کے سلسلے میں سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ڈی پی او آفس جہلم میں ملاقات،
ضلع جہلم میں امن و امان کی صورتحال اور سیکیورٹی انتظامات پر تفصیلی گفتگو کی گئی،
لیفٹینینٹ کرنل نسیم اللہ خان نے پولیس کی تیاریوں کو سراہا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی،
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،تمام جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
محرم الحرام کے دوران امن و امان کو برقرار رکھنے کے لئے تمام فورسز ہمہ وقت الرٹ ہیں،لیفٹینینٹ کرنل نسیم اللہ خان