جہلم سیلاب زدہ علاقوں میں ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس ڈی پی او جہلم ریسکیو جہلم و دیگر محکمہ جات کے افسران و اہلکار کی امدادی کارروائیاں جاری
جہلم فلش فلڈ کی وجہ سے ندی نالوں کی طغیانی سے جہلم کی تین یونین کونسلز کے متعدد گاؤں زیر آب

جہلم ( اقبال خان )جہلم فلش فلڈ کی وجہ سے ندی نالوں کی طغیانی سے جہلم کی تین یونین کونسلز کے متعدد گاؤں زیر آب
جہلم پاک فوج سیلاب میں پھنسے متعدد لوگوں کو بذریعہ ہیلی کاپٹر ریسکیو کیا
جہلم سیلاب زدہ علاقوں میں ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس ڈی پی او جہلم ریسکیو جہلم و دیگر محکمہ جات کے افسران و اہلکار کی امدادی کارروائیاں جاری
جہلم۔ یونین کونسل چوٹالہ یونین کونسل جلالپور یونین کونسل نکہ اخلاص پور میں پھنسے 200سے زائد افراد کو ریسکیو کیا گیا ریسکیو احکام
جہلم ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے کہا کے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے سیلاب زدہ علاقوں میں پھنسے تمام افراد کو نکالا جائے گا
جہلم۔ پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ جہلم کا سیلاب زدہ علاقوں میں آپریشن جاری سیلاب زدہ علاقوں میں پھنسے افراد کو ریسکیو کیا جا رہا ہے
_رپورٹس_