جہلم گورنر پنجاب سلیم حیدر کی جہلم آمد ۔سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
جہلم۔۔چکوال اور جہلم کے متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔ گورنر پنجاب

جہلم(ملک فدا حسین اعوان ) گورنر پنجاب سلیم حیدر کی جہلم آمد ۔سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
جہلم۔۔چکوال اور جہلم کے متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔ گورنر پنجاب۔
جہلم۔ متاثرہ علاقوں میں کے نقصانات کا تخمینہ لگا کر ریلیف دیا جائے۔۔گورنر پنجاب
جہلم انتظامیہ نے بروقت کاروائی کر کے متاثرہ افراد کی مدد کی۔۔گورنر پنجاب۔
جہلم۔۔متاثرہ افراد کے لیے ریلیف پیکج تیار کیا جارہا ہے۔۔گورنر پنجاب۔
جہلم۔۔پنجاب حکومت متاثرین کی ہر ممکن مدد کو یقینی بنائے گی۔۔گورنر پنجاب
جہلم۔۔شہید پولیس اہلکار حیدر علی کی شہادت پر لواحقین کو دس لاکھ دینے کا اعلان کرتا ہوں۔۔گورنر پنجاب۔