ترکی موڑ محلہ عالم آباد سوہاوہ میں ایک گھر کے کچن میں گیس لیکیج کے باعث آگ لگ گئی۔ دو خواتین سمیت تین افراد زخمی

0

 

 

فائر ایمرجنسی سوہاوہ جہلم

جہلم ( اقبال خان )ترکی موڑ محلہ عالم آباد سوہاوہ میں ایک گھر کے کچن میں گیس لیکیج کے باعث آگ لگ گئی۔ ریسکیو ذرائع

دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ۔ ریسکیو ذرائع

ریسکیو 1122 نے تمام زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا ۔ ریسکیو ذرائع

زخمی ہونے والوں میں
کرن زوجہ فیصل عمر 33سال
نجمہ زوجہ اقبال عمر 35 سال
فہد ولد حبیب عمر 17 سال شامل ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.