ڈی پی جہلم طارق عزیز سندھو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب روانہ ،ڈی پی او چکوال احمد محی الدین کو ڈی پی او جہلم کا اضافی چارج دے دیا گیا

0

 

جہلم ( اقبال خان )ڈی پی جہلم طارق عزیز سندھو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب روانہ ،ڈی پی او چکوال احمد محی الدین کو ڈی پی او جہلم کا اضافی چارج دے دیا گیا ۔تفصیلات کےمطابق ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کےلیے سعودی عرب روانہ ۔ڈی پی او جہلم۔طارق عزیز سندھو ایک ہفتہ کے لیے رخصت پر روانہ ہوئے ہیں اس دوران ڈی پی او چکوال احمد محی الدین کو ڈی پی او جہلم کا اضافی چارج دے دیا گیا ۔ڈی پی جہلم طارق عزیز سندھو کےلیے جہلم کی عوام نے نیک تمناوں کے ساتھ رخصت کیا ۔ڈی پی چکوال احمد محی الدین ایک نفیس اور غریب پرور ڈی پی او کے طور پر پہچانے جاتے ہیں جہلم کی عوام نے ان کے بطور ڈی پی او جہلم تعیناتی کو خوش آئیندہ قرار دیا اور خوشی کا اظہار کیا کہ جہلم کی عوام کو بھی ان سے ملاقات کا شرف حاصل ہو گا

Leave A Reply

Your email address will not be published.