ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کارروائی باپ پر تشدد کرنے، جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور دھوکہ دہی سے 30 لاکھ روپے ہتھیانے والا بیٹا گرفتار

0

 

دینہ (تحصیل رپورٹر)ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کارروائی

باپ پر تشدد کرنے، جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور دھوکہ دہی سے 30 لاکھ روپے ہتھیانے والا بیٹا گرفتار ،

بزرگ والد سے 30 لاکھ روپے فراڈ کے ذریعے ٹرانسفر کروانے اور تشدد کا نشانہ بنانے والے نافرمان بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتاری عمل میں لائی گئی

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیع ہے ڈی پی او جہلم

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.