چوہدری ذوالفقار احمد لندن بیکرز والے کے بیٹے اور چوہدری فاروق احمد U.K کے بھتیجے چوہدری صدام کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب کا انعقاد
دینہ ( شازیب بٹ)چوہدری وقار،چوہدری ابرار لندن بیکرز والے کے بھائی چوہدری صدام کی شادی بڑی دھوم دھام کے ساتھ نکودر میں اختتام پذیر ہوئی۔تفصیلات کے مطابق چوہدری ذوالفقار احمد لندن بیکرز والے کے بیٹے اور چوہدری فاروق احمد U.K کے بھتیجے چوہدری صدام کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں عوامی سیاسی و مذہبی پولیس افسران کاروباری اور صحافی حضرات نے شرکت کی۔اسد شاہ صاحب آفیسر سی سی ڈی جہلم،کی خصوصی شرکت،چوہدری احمد(ہانگ کانگ) سے اور چوہدری واجد(یو کے) کی شادی پر خصوصی شرکت۔دیگر مہمانان گرامی،چوہدری آفتاب جہلم،چوہدری حسن آفتاب،چوہدری عمثان شہزادجہلم،چوہدری بابو منیر،صدر الیکٹرانک میڈیا دینہ رب نواز گوندل،چیرمین الیکٹرانک میڈیا ماجد آفریدی،صحافی احسان احمد دینہ۔صحافی عبدالرحمن جہلم،صحافی انیس گجر جہلم، نوجوان صحافی شاہ زیب بٹ،چوہدری امجد آفسیر انچارج محکمہ موسمیات جہلم۔
صدر چوہدری نذیر احمد جماعتی۔چوہدری سرور راٹھی،ارشد بٹ، چوہدری چیرمین گلزار،چوہدری اقبال مہدی،تصدق ڈار جہلم،سابقہ کونسلر چوہدری عباس،چوہدری ساجد محمود،عابد پٹواری،چوہدری سلیمان،چوہدری شیر افضل،نعیم بٹ،
شامل ہیں،اس کے علاوہ اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی،آنے واے مہمانوں کو چوہدری فاروق،چوہدری ذوالفقار احمد،چوہدری وقار اور چوہدری ابرار احمد نے خوش آمدید کہا۔