چوہدری فاروق U.K کی سب آفس الیکٹرانک میڈیا نکودر آمد

0

دینہ ( تحصیل رپورٹر)چوہدری فاروق U.K کی سب آفس الیکٹرانک میڈیا نکودر آمد۔ چوہدری فاروق احمد نے الیکٹرانک میڈیا ٹیم دینہ کو بہترین ورک کرنے پر اپریشیٹ کیا۔تفصیلات کے مطابق چوہدری فاروق احمد U.K کی نکودر سب آفس الیکٹرانک میڈیا آمد۔الیکٹرانک میڈیا دینہ ٹیم کی بہترین کارکردگی پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔فنانس سیکرٹری الیکٹرانک میڈیا دینہ شاہ زیب بٹ نے چوہدری فاروق احمد صاحب کو ویلکم کیا اور شکریہ ادا کیا۔اور انہوں نے مزید بات چیت کرتے ہوئے کہا،خدمت ویلفیئر یوتھ کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،جو اپ سب نوجوان مل کر اچھا کام کرتے ہیں۔اور مجھے خوشی ہوئی ہے اپ سب نوجوان مل جل کر ویلفیئر کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔اور انشاءاللہ مجھے امید ہے اگے بھی اپ سب نوجوان مل جل کر خدمت ویلفیئر یوتھ کو اگے لے کر جائیں گے۔میں اپ سب نوجوانوں کے ساتھ ہوں۔مکمل طور پر اپ سب نوجوانوں کی حمایت کا اعلان کرتا ہوں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.