
دینہ (شاہ زیب بٹ)تحصیل دینہ کے گاؤں نکودر میں پر یمیئر لیگ ٹورنامنٹ کروایا گیا۔نکودر پر یمیئر لیگ کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر چیف آرگنائزر چوہدری عرفان علی،چوہدری شیران علی،لالا رضوان جٹ کو اہل علاقہ اور سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے مبارکباد دی گئی۔اور اس لیگ کے مہمان خصوصی چوہدری بابو منیر احمد نکودر،چوہدری خاجی ذوالفقار۔چوہدری شاہ نواز۔ چوہدری عابد پٹواری،راجہ نقاش بدر۔ راجہ فہیم۔ راجہ حسن۔ چوہدری ثقلین جوئئہ۔ راجہ رضوان جانا۔آصف رتیال نکودر، کھلاڑیوں کو انعامات تقسیم کیے اور حوصلہ افزائی کی۔اور بہترین ٹورنامنٹ کروانے پر انتظامیہ کمیٹی کو مبارکباد پیش کی۔لالا رضوان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا۔میں اپنے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرا ساتھ دیا ٹورنامنٹ کروانے میں انشاءاللہ اگے بھی اچھے ٹورنامنٹ کروائے جائیں گے۔میں اپنی انتظامیہ کمیٹی کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔جن کی وجہ سے بہترین ٹورنامنٹ ہوا ہے جن میں۔وقاص اسلام۔ ذوہیب ذبیی۔ خسین کھٹانہ۔ چوہدری وقار دینہ۔ ملک مخسن۔ چوہدری بلال نکودر۔ حسن نکودر۔ نوید نکودر۔ سائم نکودر۔ چوہدری فرخان۔ چوہدری عدنان سیٹی۔ناصر نکودر۔حمزہ جماعتی۔مخسن نہال،عبدالماجد۔وقار۔ماسٹر غیاث۔عامرخان۔