ون ڈش کی خلاف ورزی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی ،صفاء عابد اسسٹنٹ کمشنر دینہ

0

 

 

دینہ (اقبال خان)اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کا دینہ کے میرج ہالوں کا دورہ،ون ڈش کی خلاف ورزی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی ،اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے دینہ شہر کے میرج ہالز کا دورہ کیا۔اسسٹنٹ کمشنر دینہ کے میرج دورہ میں ون ڈش کے حوالے سے انسپکشن کی گئی ۔اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے سختی سے ہدایات جاری کی کہ ون ڈش پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے۔ون ڈش کی خلاف ورزی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی۔اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے کھانے کے معیار کی بھی جانچ پڑتال کی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.