ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا پولیس لائنز کا وزٹ، سیکیورٹی انتظامات،صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا،

جہلم ( اقبال خان )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا پولیس لائنز کا وزٹ، سیکیورٹی انتظامات،صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا،
ڈی پی او جہلم کا پولیس لائنز میں موجود مختلف دفاتر،کوارٹر گارد،وردی گودام، ایم ٹی،کوت اور لائنز ایریا کا وزٹ،
اس موقع پر پی ایس او، ریزرو انسپکٹر اور دیگر افسران بھی ہمراہ موجود تھے،
موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر سیکورٹی کو مزید سخت کرنے کی ہدایات جاری کیں،
پولیس لائنز میں صفائی کے بہترین انتظامات کے ساتھ ساتھ جاری ترقیاتی کاموں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت،ڈی پی او جہلم
بہترین نظم و ضبط اور تربیت کا اعلیٰ معیار ہی اچھے پولیس افسران کی ضمانت
ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو