اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا مہنگائی کے خلاف گرینڈ آپریشن ،گیس ریٹ کی چیکنگ ،گوشت کی دوکانوں کا بھی وزٹ

0

 

دینہ ( اقبال خان)اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا مہنگائی کے خلاف گرینڈ آپریشن ،گیس ریٹ کی چیکنگ ،گوشت کی دوکانوں کا بھی وزٹ کیا ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے مہنگائی کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا ۔اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے شہر میں گیس شاپس کا دورہ کیا اور گیس ریٹس چیک کیے ساتھ ساتھ اسسٹنٹ کمشنر دینی نے ری فلنگ کو چیک کءا اور سخت ہدایات جاری کی کہ ری فلنگ کرنا انسانی جانوں سے کھیلنے کے مترادف ہت ایسے شخص کو جیل کی ہوا کھانی پڑے گی ۔وزٹ گیس ایجنسیز انکو ہدایت کی کہ

ریفلنگ کرنےاور اسکی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیا جائے گااسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے گوشت کی شاپس کا بھی وزٹ کءا
وزٹ بیف & مٹن شاپ
ریٹ چیک کئے گئے اور سر کاری ریٹ لسٹ کے مطابق فروخت کی سخطی سے ہدایت
ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانے کئے گئے۔اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے کہا کہ عوام کو ریلف پہچانا انتظامیہ کی اولین ترجیع ہے اور اس حوالےسے سخت اقدامات براوئے کار لائے جا رہے ہیں ۔اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے کہا کہ خود ساختہ مہنگائی کرنے والوں کو سخت سے سخت سزائیں اور جرمانے کیے جائیں گے۔عوامی حلقوں نے اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد کی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ ان کے اقدامات سے مہنگائی میں فوری کمی دیکھنے کو ملی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.