آر پی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کا تھانہ دینہ کا وزٹ
دوران وزٹ آر پی او راولپنڈی کا تھانہ کی بلڈنگ،SIPs پروٹوکول اور فرنٹ ڈیسک تھانہ کا جائزہ لیا
آر پی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کا تھانہ دینہ کا وزٹ،
دوران وزٹ آر پی او راولپنڈی کا تھانہ کی بلڈنگ،SIPs پروٹوکول اور فرنٹ ڈیسک تھانہ کا جائزہ لیا۔
سرکاری تنصیبات اس ملک و قوم کی امانت اور پنجاب پولیس کا اثاثہ ہیں،ان کی دیکھ بھال اور حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے،
انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں دی گئی ٹائم لائن کے اندر ایف آئی آر کے اندراج کو یقینی بنایا جائے،آر پی او راولپنڈی
شہریوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آئیں اور مسائل کے حل کو یقینی بنایا جائے،
تھانہ جات کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا