ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو اور ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کا تھانہ صدر کا وزٹ

وزٹ کے دوران تھانہ میں سیکیورٹی انتظامات، صفائی ستھرائی، فرنٹ ڈیسک، حوالات، ریکارڈ اور مجموعی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

0

 

جہلم ( اقبال خان )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو اور ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کا تھانہ صدر کا وزٹ

وزٹ کے دوران تھانہ میں سیکیورٹی انتظامات، صفائی ستھرائی، فرنٹ ڈیسک، حوالات، ریکارڈ اور مجموعی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا،

پولیس افسران و اہلکاروں کو ہدایت کی گئی کہ شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی، بروقت داد رسی اور میرٹ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے،

تھانوں میں عوام کو فوری اور شفاف انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے، تھانہ پولیس کے رویے میں بہتری اور شہریوں کے ساتھ عزت و احترام کے ساتھ پیش آنا اولین ترجیح ہونی چاہیے، تھانہ کو مزید صاف، منظم اور عوام دوست تھانہ بنانے کے لیے اقدامات تیز کیے جائیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.