جہلم شہر کی صفائی کے حوالے سے فوری اقدامات اٹھائیں جائیں ۔ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس
ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی مبارک علی خان اور ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات سے ملاقات

جہلم(اقبال خان ):جہلم شہر میں سیوریج اور صفائی کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں
اور شہر بھر سے کچرے کے ڈھیر فوری طور پر ختم کیے جائیں۔ ڈمپنگ پوائنٹس کو روزانہ کی بنیاد پر مکمل صاف کیا جائے۔
ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی مبارک علی خان اور ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات سے ملاقات کے دوران کیا۔
۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہر کی صفائی کو یقینی بنانے کے لیے ہر علاقے کو یکساں ترجیحات دی