ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث عمری گینگ کے 03 ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل اور نقدی برآمد

0

جہلم ( اقبال خان)ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث عمری گینگ کے 03 ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل اور نقدی برآمد

تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے چوری شدہ موٹر سائیکل،نقدی 01لاکھ 20 ہزار روپے نقدی برآمد کر لی گئی،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Leave A Reply

Your email address will not be published.