#ایک_اور_سلسلہ_بھاری_برفباری موسلادھار_بارشیں_ژالہ_باری
خون_جما_دینے_والی_طاقتور_سردی_کی_لہر
26 اور 27 جنوری کے دوران گلگت بلتستان، کشمیر، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، پنجاب اور بالائی و وسطی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش، تیز ہوائیں اور گرج چمک متوقع ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری اور چند مقامات پر شدید برفباری کا بھی امکان کو ظاہر کیا جا رہا ہے الرٹ رہیں
26/27 جنوری کے دوران شدید برفباری کے باعث ناران، کاغان، سوات، کالام، چترال، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، اسکردو، مری، گلیات، وادی نیلم، باغ، پونچھ، حویلی اور شمالی بلوچستان کے متعدد علاقوں میں سڑکوں کی بندش اور پھسلن کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا خدشہ ہے برفانی طوفان جاگ سکتا ہے ۔⚠️⛈️🌨️🚨☔
26/27 جنوری کے دوران شدید برفباری کے باعث ناران، کاغان، سوات، کالام، چترال، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، اسکردو، مری، گلیات، وادی نیلم، باغ، پونچھ، حویلی اور شمالی بلوچستان کے متعدد علاقوں میں سڑکوں کی بندش اور پھسلن کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔