دینہ کے نواحی گاوں کھوکھا میں اعلی نسل کی بکریاں اور بکروں کی نمائش

0

جہلم۔(ساجدمحمودعاجز) تحصیل دینہ کے نواحی گاؤں کھوکھا میں نمائشی بکریاں۔نمائشی بکریوں کے صدر ضمیر کھوکھا۔عبد حسین کھوکھا۔چوہدری رضا گجر نےچوہدری قیصر گجراور حسن گجر کو اپنا شاگردتسیلم کیا ۔ چوہدری حسن گجراور چوہدری قیصر گجر کھوکھا نے پگڑی باندکر صدر ضمیر کو اپنا استاد تسیلم کیا ۔اس موقع پر دور دراز سے آنے والے مہمانوں نے مبارک پیش کی ۔خصوصی شرکت چوہددی منیر ڈھیری چوہدریاں نے بھی کی۔اور اسپیشل بکرا نیکا چن ودیام کو کی نمائش کی۔بیتل بکریوں سمیت مختلف اقسام کی بکریاں اور بکرے لائے گئے۔تقریب کے آخر پر اول دوم سوم آنے والے بکرا مالکان میں انعامات ٹرافیاں و نقد انعامات دئیے گئے ۔علاقے کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے ہر سال یہ تقریب منعقد کی جاتی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.