گروپ لیڈران ملی میڈیا گروپ دینہ ملک صداقت محمود اور عمران منصور کی طرف سے انفارمیشن سیکرٹری پریس کلب دینہ اقبال خان کے اعزاز میں پُرتکلف افطار ڈنر

0

دینہ(ذوالقرنین شاہ )گروپ لیڈران ملی میڈیا گروپ دینہ ملک صداقت محمود اور عمران منصور کی طرف سے انفارمیشن سیکرٹری پریس کلب دینہ اقبال خان کے اعزاز میں پُرتکلف افطار ڈنر،ممتاز سماجی مذہبی شخصیت سمیت صافیوں کی کثیر تعداد میں شرکت ،تفصیل کے مطابق گروپ لیڈر ملی میڈیا گروپ دینہ ملک صداقت محمود اور عمران منصور کی طرف سے انفارمیشن سیکرٹری پریس کلب دینہ اقبال خان کے اعزاز میں پُرتکلف افطار ڈنرکااہتمام کیا، اس موقع پرممتاز سماجی مذہبی شخصیت سمیت صحافیوں کی کثیر تعداد موجودتھی،افطار ڈنر کے موقع پر صدر پریس کلب دینہ رب نواز گوندل ، نائب صدر احسان جنجوعہ، سید ذوالقرنین شاہ،پیر سید مرتضی حسین شاہ بخاری، چیئرمین چوھدری قدیر حسین موٹا شرقی ،چوہدری محمد یونس عرف سیٹھی دھنیالہ، جمال زاہد بٹ دھنیالہ،،عامررئوف دھنیالہ،عبدالرحیم دھنیالہ،ملک صنم ملک طاہر محمود ملک طاہر جاوید سید امجد مسعود شاہ ساجد محمود اجز سید احسن علی ایم نعیم کامران شاہ حسیب الرحمان شاہ ودیگر موجود تھے میزبان ملک صداقت محمود اور عمران منصور نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا خصوصی دعا پیر سید مرتضی حسین شاہ بخاری آف بھرٹہ شریف نے کروائی۔معزز مہمانوں نے میزبان ملک صداقت محمود اورعمران منصورکاشکریہ اداکیا اورخیروبرکت کی دعا کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.