ڈی پی او جہلم کا فورس ویلفیئر کے لیے احسن اقدام، دی سپرٹ اسکول اور لیڈز پبلک اسکول کے ساتھ مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط
جہلم ( اقبال خان)ڈی پی او جہلم کا فورس ویلفیئر کے لیے احسن اقدام، دی سپرٹ اسکول اور لیڈز پبلک اسکول کے ساتھ مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط
ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کی جانب سے پولیس فورس کی ویلفیئر کے لیے ایک اہم اور احسن اقدام اٹھایا گیا ہے،اس سلسلہ میں دی سپرٹ اسکول اور لیڈز پبلک اسکول کے ساتھ مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے،
اس معاہدے کے تحت جہلم پولیس کے افسران و جوانوں کے بچوں کو معیاری تعلیم کی فراہمی کے ساتھ ساتھ خصوصی رعایتی فیس کی سہولت فراہم کی جائے گی،
پولیس فورس کی فلاح و بہبود اولین ترجیحات میں شامل ہے اور ایسے اقدامات سے اہلکاروں کے مورال میں اضافہ ہوتا ہے،ڈی پی او جہلم
تعلیم کے میدان میں سہولیات کی فراہمی سے فورس کے بچوں کو بہتر مستقبل کے مواقع میسر آئیں گے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہد