نامور صحافی ملک ندیم عباس کی بیٹیوں کا اعزاز۔ قران شریف بھی مکمل کیا ۔اور ہر سال کی طرح پوزیشنیں بھی برقرار

0

دینہ(اقبال خان) نامور صحافی ملک ندیم عباس کی بیٹیوں کا اعزاز۔ قران شریف بھی مکمل کیا ۔اور ہر سال کی طرح پوزیشنیں بھی برقرار اہل علاقہ کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری۔۔بابا مفتی وسیلہ اسلامک سنٹر اینڈ ایجوکیشنل دینہ کا سالانہ ارزلٹ جاری ۔پریس کلب دینہ کے ممبر نامور صحافی ملک ندیم عباس کی بیٙٹیوں کا اعزاز ۔ہر سال کی طرح اس سال بھی پوزیشنیں برقرار ۔اول پوزیشن آمنہ ندیم چھٹی کلاس ۔میرب ندیم پانچویں کلاس اور جنت فاطمہ ون کلاس میں منتقل ۔بابا مفتی ایجوکیشنل سسٹم اینڈ وسیلہ سنٹر میں بچوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی سکھائی جاتی ہے ۔جبکہ ارزلٹ کے موقع پر بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے مہمان خصوصی سابق سرکاری ٹیچرز اے ڈی کیانی اور بلال صاحب نے انعامات کے طور پر کیپ ۔مڈل اور ٹرافیاں بھی تقسیم کیئے ۔اسی موقع پر بانی حافظ محمد وسیم انور صاحب اور سکول کے پرنسپل قاری عبدالرحمان شمسی صاحب بھی موجود تھے ۔ سابق ایم پی اے مسلم لیگ ن مہر محمد فیاض اور دیگر سیاسی رہنماوں سمیت علاقہ معززین کی جانب سے اچھی پوزیشنز لینے والے بچوں کے والدین کو مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.