ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کی آئی جی پنجاب عبدالکریم کے اوپن ڈور پالیسی وژن کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد

ڈی پی او جہلم شہریوں کے مسائل خود سنتے ہوئے موقع پر ہی متعلقہ افسران کو فوری احکامات جاری کیے

0

 

جہلم ( اقبال خان)ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کی آئی جی پنجاب عبدالکریم کے اوپن ڈور پالیسی وژن کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد

کھلی کچہری میں شہریوں کی بڑی تعداد شرکت کر کے اپنے مسائل، شکایات اور درخواستیں پیش کیں ڈی پی او جہلم شہریوں کے مسائل خود سنتے ہوئے موقع پر ہی متعلقہ افسران کو فوری احکامات جاری کیے،

کھلی کچہری کا مقصد شہریوں کو فوری انصاف کی فراہمی اور ان کے مسائل کا بروقت حل یقینی بنانا ہے پولیس عوام کی خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے اور شہریوں کے ساتھ براہِ راست رابطہ ترجیحات میں شامل ہے،ڈی پی او جہلم

شہریوں کی شکایات کو میرٹ پر ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے اور کسی قسم کی غفلت یا تاخیر ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Leave A Reply

Your email address will not be published.