دینہ کے نواحی علاقہ پیر بھچر شریف کی معروف شخصیت صاحبزادہ پیر سید شاہ فیصل کی صاحبزادی ، پیر سید احسان الحق شاہ کی بھانجی کی شادی سید امجد محمود شاہ کے صاحبزادے سید حسیب الرحمن شاہ کے ساتھ بخیر و خوبی انجام پائی
دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ پیر بھچر شریف کی معروف شخصیت صاحبزادہ پیر سید شاہ فیصل کی صاحبزادی ، پیر سید احسان الحق شاہ کی بھانجی کی شادی سید امجد محمود شاہ کے صاحبزادے سید حسیب الرحمن شاہ کے ساتھ بخیر و خوبی انجام پائی ، شادی کی پروقار تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کے نواحی علاقہ پیر بھچر شریف کی معروف شخصیت صاحبزادہ پیر سید شاہ فیصل کی صاحبزادی ، پیر سید احسان الحق شاہ کی بھانجی کی شادی سید امجد محمود شاہ کے صاحبزادے سید حسیب الرحمن شاہ کے ساتھ بخیر و خوبی انجام پائی، شادی کی پروقار تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی جس میں صدر دینہ پریس کلب سید توقیر آصف شاہ ، پیر سید غفار حسین شاہ سمیت علاقہ بھر کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔