ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کی اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے کانسٹیبل نعیم سرور کے اعزاز میں رینک پننگ کی تقریب کا انعقاد

0

جہلم ( اقبال خان)ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کی پنجاب پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کر کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے کانسٹیبل نعیم سرور کے اعزاز میں رینک پننگ کی تقریب کا انعقاد

ڈی پی او جہلم اور ایس پی انویسٹیگیشن جہلم نے نعیم سرور کو نئے عہدے کے رینک لگائے اور ان کی محنت، لگن اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے مبارکباد پیش کی،

ڈی پی او جہلم اور ایس پی انویسٹیگیشن جہلم نے کامیاب ہونے والے آفیسر کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کی محنت، لگن اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا،

ترقی حاصل کرنا ایک بڑی ذمہ داری ہے اور امید ظاہر کی کہ پروموٹ ہونے والے افسران فرائض کی انجام دہی میں دیانتداری، قانون کی بالادستی اور عوامی خدمت کو مقدم رکھیں گے،

محکمہ پولیس کے وقار میں اضافے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے بھرپور کردار ادا کریں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.