ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی کے متعدد مقدمات میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ چوری شدہ کار،موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد

0

 

 

جہلم ( بیورو چیف)ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی کے متعدد مقدمات میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ چوری شدہ کار،موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم دانیال کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے چوری شدہ کار،01عدد موٹر سائیکل،01عدد موبائل فون اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ ناجائز پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Leave A Reply

Your email address will not be published.