ایس ایچ او تھانہ دینہ کا سرچ آپریشن ،ناجائز اسلحہ برآمد ،ملزم گرفتار

0

دینہ ( تحصیل رپورٹر )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات کی روشی میں پولیس تھانہ دینہ ناجائز اسلحہ کے خلاف آپریشن جاری ۔امن و امان کے حوالے سے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ کے خلاف پولیس تھانہ دینہ کے ایس ایچ او انایکشن تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز
ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،دوران سرچ آپریشن ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم نصراللہ کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے ناجائز اسلحہ پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Leave A Reply

Your email address will not be published.