جہلم : اقبال خان
جہلم: جہلم روہتاس روڈ،پاکستان بیکری کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم ۔ریسکیو1122
جہلم: اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم فوری موقع پر پہنچ گئی۔ریسکیو1122
جہلم: حادثہ میں موٹر سائیکل پر سوار 18 سالہ نوجوان کے سر پر شدید چوٹ آنے کے باعث جاں بحق۔ریسکیو1122
جہلم: ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کرجاں بحق ہونے والے 18 سالہ نوجوان کی ڈیڈ باڈی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا۔ریسکیو1122
جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت
نوکر عباس ولد محمد فاروق، عمر 18 سال اور سکنہ چتن کے مقام کا رہائشی تھا۔