کار اور ایوری کے درمیان تصادم حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون، اس کا 12 سالہ بیٹا اور 7 سالہ بیٹی زخمی ہو گئے۔ ریسکیو

0

رپورٹ: اقبال خان

جہلم: تحصیل دینہ میں بوڑا جنگل کے قریب کار اور ایوری وین کے درمیان تصادم کی اطلاع موصول ہوئی۔ ریسکیو 1122

جہلم: اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو 1122

جہلم: حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون، اس کا 12 سالہ بیٹا اور 7 سالہ بیٹی زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122

جہلم: ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید علاج کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا۔ ریسکیو 1122

Leave A Reply

Your email address will not be published.