آر پی او راولپنڈی نے سیف سٹی پراجیکٹ کی زیر تعمیر عمارت کا جائزہ لیا, ڈی پی او جہلم نے آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا کو زیر تکمیل پراجیکٹ پر بریفنگ دی

ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن، بابر سرفراز الپا کا دورہ جہلم،

0

جہلم۔( اقبال خان )ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن، بابر سرفراز الپا کا دورہ جہلم،

آر پی او راولپنڈی نے سیف سٹی پراجیکٹ کی زیر تعمیر عمارت کا جائزہ لیا.

ڈی پی او جہلم نے آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا کو زیر تکمیل پراجیکٹ پر بریفنگ دی،

سیف سٹی پراجیکٹس کو اعلی معیار کے مطابق مکمل کرنے کی ہدایات دیں،

تمام پراجیکٹس مقررہ معیاد کے اندر مکمل کیے جائیں،

سیف سٹی کے کیمرہ جات مکمل طور پر آپریشنل ہیں اور قانون شکن عناصر کی گرفتاری میں کلیدی کردار ادا کریں گے،آر پی او راولپنڈی

شہریوں کو آرام دہ ماحول میں پہلے سے آسان سروس ڈیلیوری کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے،شہریوں کو جدید سہولیات صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.