ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس کا اسلامیہ سکول کا دورہ ، صفائی کے ناقص انتظامات پر ناراضگی کا اظہار

0

 

 

 

 

جہلم(اقبال خان ) : ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس کا اسلامیہ سکول کا دورہ ، صفائی کے ناقص انتظامات پر ناراضگی کا اظہار ، پرنسپل کو سکول میں بہترین صفائی اور ماحول بہتر بنانے کی ہدایت ، تفصیلات کے مطابق ڈی سی جہلم محمد میثم عباس نے اسلامیہ ہائی سکول کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف کلاسز میں جا کر نصابی سرگرمیوں کا مشاہدہ کیا اس موقع پر سکول میں صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمی کرتے ہوئے پرنسپل کو فوری طور پر بہترین صفائی اور ماحول کو بہتر بنانے کی ہدایت کی ۔ ڈی سی جہلم نے طلبا سے ملاقات کی اور ان سے مختلف مضامین بارے سوالات کئے اور اساتذہ سے بھی گفتگو کی ۔ ڈی سی جہلم نے کہا کہ

Leave A Reply

Your email address will not be published.