جہلم: ( اقبال خان )۔ ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی نے کہاہے کہ رورل ہیلتھ سنٹر دینہ کو جدید سہولیات سے آراستہ ہسپتال بنائیں گے
نئی مشینری اور عملہ کی کمی پوری کرنے کے لیے تمام اقدامات کئے جارہے ہیں انہوں نے یہ بات… Read More...
ٹ
ریفک حادثہ، پنڈدادنخان
کوٹلی پیراں (پنڈدادنخان) موڑ سائیکل کو حادثہ ایک شخص جاں بحق، ایک شدید زخمی، ہسپتال منتقل ریسکیو ذرائع
عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور غفلت کے باعث پیش آیا، ریسکیو ذرائع… Read More...
دینہ ( اقبال خان )یتیم اور مستحق بچیوں کے باعزت پراجیکٹ کے تحت شعور گرلز ووکیشنل سنٹر مفتیاں دینہ کے توسیعی بلاک کا افتتاح کردیا گیا۔
افتتاحی تقریب کی مہمان خصوصی ڈاکٹر شہزانہ امتیاز اور ولایت بیگم تھیں… Read More...
جہلم ( اقبال خان )جہلم میں آج بصارت سے محروم افراد کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، جس کے موقع پر ضلعی انتظامیہ نے یومِ تحفظ سفید چھڑی کے حوالے سے ایک آگاہی واک کا انعقاد کیا۔
اس واک کی قیادت ڈپٹی کمشنر جہلم… Read More...
دینہ ( اقبال خان )دینہ الیکٹرانک میڈیا کی جانب سے جرنلسٹ ایوارڈ 2024 کی پروقار تقریب,اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی،
تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا اس کے بعد نعت پیش… Read More...
چین کے وزیراعظم لی چیانگ 4 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، یہ کسی بھی چینی وزیراعظم کا 11 سال بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزرا کے ہمراہ چینی ہم منصب کا نورخان ایئر بیس پر استقبال… Read More...
ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار،چھنی گئی رقم، موبائل فون اور ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کاشف اور دانیال… Read More...
سادات خاندان کے سردار معروف مذہبی سکالر ، صاحب زادہ علامہ پیر سید عبد السّتار شاہ
۔صاحب زادہ حافظ پیر سید غلام مصطفیٰ شاہ کے والد محترم شیخ
المشائخ حضرت پیر سید جرجیس الحسن شاہ کے سالانہ ختم پاک کی… Read More...