ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان عثمان تصدق اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری اور نقب زنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث مورس گینگ کے 03ملزمان گرفتار

زیورات،رقم،منشیات اور گھریلو سامان وغیرہ برآمد

0

 

 

جہلم ( ملک فدا حسین اعوان )ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان عثمان تصدق اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری اور نقب زنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث مورس گینگ کے 03ملزمان گرفتار،چینے گئے زیورات،رقم،منشیات اور گھریلو سامان وغیرہ برآمد

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان یونس عرف مورس،محمد فیاض اور بابر علی کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے چینے گئے زیورات ساڑھے آٹھ تولہ، رقم01لاکھ روپے اور گھریلو سامان برآمد برآمدگی کا کل تحمینہ 91لاکھ 20ہزار روپے بنتا ہے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کے قیمتی اثاثوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.