پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ون ڈش کی خلاف ورزی ، شادی ہالوں کی چیکنگ سخت کرنے کی ہدایات ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر صباسحر جہلم

0

 

 

جہلم(ملک فدا حسین اعوان ):۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ون ڈش کی خلاف ورزی ، شادی ہالوں کی چیکنگ کے اختیارات بھی دئیے جا رہے ہیں روز مرہ کی اشیاء کی قیمتوں پر کڑی نظر رکھنے کے علاؤہ ون ڈش اور روٹی کی مقررہ قیمت پر فروخت ہر صورت یقینی بنائی جائے یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صبا سحر نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے اجلاس میں کہی۔ اجلاس میں گزشتہ ہفتہ کے دوران پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نے کہاکہ تمام پرائس مجسٹریٹس اپنے اپنے علاقوں میں فیلڈ وزٹ جاری رکھیں ناجائز منافع خوروں کو بھاری جرمانے اور دوکانوں کو سیل کرنے میں کسی قسم کی رعایت نہ کریں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.