ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیرِ صدارت ڈی پی او آفس جہلم میں لا اینڈ آرڈر کے سلسلہ میں میٹنگ کا انعقاد

0

 

 

 

جہلم ( اقبال خان )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیرِ صدارت ڈی پی او آفس جہلم میں لا اینڈ آرڈر کے سلسلہ میں میٹنگ کا انعقاد،

میٹنگ میں ایس ڈی پی اوز ضلع ہذا،ڈی ایس او،لائن آفیسر،ریزرو انسپکٹراور دیگر پولیس افسران کی شرکت،

میٹنگ میں پولیس افسران کو کسی بھی لا اینڈ آرڈر کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں،

دوران ہنگامی صورت حال بہترین طریقہ کار سے ڈیوٹی سرانجام دیں،

تھانہ جات/ چوکیات اور پولیس دفاتر میں آنے والے سائلین کے ساتھ خوش اخلاقی اور خندہ پیشانی سے پیش آتے ہوئے ان کے مسائل فوری حل کئے جایئں

Leave A Reply

Your email address will not be published.