ڈوئیاں موڑ پیر شاہ وسن کے قریب بھوسے سے بھرے ٹرک میں آگ لگ گئی ،ریسکیو 1122کی بر وقت کاروائی آگ پر قابو پا لیا

0

 

 

 

دینہ ( اقبال خان )آگ لگنے کا واقعہ تحصیل دینہ
ڈوئیاں موڑ پیر شاہ وسن کے قریب بھوسے سے بھرے ٹرک میں آگ لگنے کا واقعہ۔ ریسکیو ذرائع
آگ بجلی کی تاروں کے ساتھ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ ریسکیو ذرائع
ریسکیو 1122 جہلم کی بروقت کاروائی آگ پر فوری قابو پا لیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع

Leave A Reply

Your email address will not be published.