حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی جہلم کی جانب سے ریسکیو 1122 جہلم کی ایمبولینسز کے لئے 07عدد وال بی پی اپریٹس (Wall BP Apparatus) عطیہ

0

 

 

 

جہلم ( اقبال خان )حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی جہلم کی جانب سے ریسکیو 1122 جہلم کی ایمبولینسز کے لئے 07عدد وال بی پی اپریٹس (Wall BP Apparatus) عطیہ کئے گئے۔
صدر حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی توصیف بیگ نے بی پی اپریٹس ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جہلم انجینئر سعید احمد کے حوالے کیے۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمد نے صدر حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی کا شکریہ ادا کیا اور اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلاشبہ ایمرجنسی صورتحال میں یہ مریضوں کے لئے بہترین سہولت فراہم کرنے میں بہت معاون ثابت ہو گا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.