ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا پولیس خدمت مرکز پنڈدادنخان، ٹریفک دفتر اور ٹریفک سکول کا سرپرائز وزٹ

جہلم ( بیورو چیف )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا پولیس خدمت مرکز پنڈدادنخان، ٹریفک دفتر اور ٹریفک سکول کا سرپرائز وزٹ، دفاتر کے ریکارڈ اور عمارت کا تفصیلی جائزہ لیا،
صفائی کے نظام کو مزید بہتر بنانے کے احکامات جاری کئے،
شہریوں کو ٹریفک سہولیات کی فراہمی کےلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، ڈی پی او جہلم
خدمت مرکز میں آنے والے شہریوں سے اچھے اخلاق سے پیش آئیں اور بہترین سہولیات فراہم کریں، ڈی پی او جہلم کی ہدایت،
پولیس کی کارکردگی جانچنے کےلئے سرپرائز وزٹ کا سلسلہ جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو