دینہ محکمہ سول ڈیفنس جہلم کا غیر قانونی پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

0

 

جہلم ( اقبال خان )محکمہ سول ڈیفنس جہلم کا غیر قانونی پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
جناب ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب
اور ڈپٹی کمشنر جہلم سید میثم عباس کی ھدائیت کے مطابق
چوہدری اشفاق احمد گجر سول ڈیفنس آفیسر جہلم کا غیر قانونی پٹرولیم مصنوعات کاروبار کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔
چوہدری اشفاق احمد گجر سول ڈیفنس آفیسر جہلم نے مہتہ چونگی روڑ تحصیل دینہ جہلم کا دورہ کیا جس کے دوران غیر قانونی پٹرول مشین اور پٹرول متعلقہ پولیس اسٹیشن میں جمع کروا کر مقدمہ درج کروا دیا اور کہا کہ کوئی بھی غیر قانونی کام کرنے میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.