سنٹرل پولیس آفس میں ڈی ایس پی سے ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والے 38 پولیس افسران کو پروموشن رینک لگانے کی تقریب

0

 

 

لاہور

سنٹرل پولیس آفس میں ڈی ایس پی سے ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والے 38 پولیس افسران کو پروموشن رینک لگانے کی تقریب، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس افسران کو ایس پی عہدے کے رینک لگائے۔ آئی جی پنجاب سمیت سینئر افسران نے تقریب میں ترقی پانے والے افسران کے اہل خانہ، بچوں اور عزیز و اقارب کو مبارکباد دی۔ آئی جی پنجاب کی تمام افسران کو جدید ایپلی کیشنز، آئی ٹی بیسڈ ماڈرن ٹیکنالوجی کو اپنی پولیسنگ کا لازمی جزو بنانے کی ہدایت۔
پروموٹ ہونے والے افسران سے پروفیشنل ذمہ داریاں، انصاف اور بہتر رویوں بارے توقعات بڑھ گئی ہیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

Leave A Reply

Your email address will not be published.