آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا کا ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ٹریفک آفس جہلم کا وزٹ،

0

 

 

جہلم ( اقبال خان )آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا کا ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ٹریفک آفس جہلم کا وزٹ،

دفترکے ریکارڈ اور عمارت کا تفصیلی جائزہ لیا،

شہریوں کو ٹریفک سے متعلقہ مثالی سہولیات کی فراہمی کےلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں، ڈرائیونگ لائسنس کی فراہمی اور تجدید کی غرض سے عوام کی سہولت کے لئے 24/7 کام یقینی بنایا جائے، ڈی پی او جہلم

شہریوں کو ٹریفک سہولیات کی فراہمی کےلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں،

پولیس دفاتر میں آنے والے شہریوں سے اچھے اخلاق سے پیش آئیں اور بہترین سہولیات فراہم کریں، آر پی او راولپنڈی کی ہدایت،

پولیس فارمیشنز کی کارکردگی اور عوام الناس کا پالیسنگ سے متعلق فیڈ بیک جانچنے کےلئے سرپرائز وزٹس کا سلسلہ جاری رہے گا،آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.