ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا علاقہ تھانہ کالا گجراں کی امام بارگاہ امامیہ و جامعۃ خاتم النبیین محلہ مشرقی کالا گجراں میں جاری مجلس کا وزٹ
جہلم ( اقبال خان )ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا علاقہ تھانہ کالا گجراں کی امام بارگاہ امامیہ و جامعۃ خاتم النبیین محلہ مشرقی کالا گجراں میں جاری مجلس کا وزٹ،
وزٹ کے دوران ایس ڈی پی او صدر سرکل،ڈی ایس او اور ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں بھی ہمراہ موجود،
ڈی پی او جہلم نے مجلس کی سیکورٹی اور دیگر انتظامات چیک کیے،
ایس ڈی پی او صدر سرکل نے ڈی پی او جہلم کو سیکورٹی اور دیگر انتظامات کے بارے میں بریف کیا،
ڈی پی او جہلم نے محرم الحرام کے حوالے سے مناسب ہدایات جاری کیں،
شرکاء کو چیکنگ کے بعد مجلس میں داخلے کی اجازت دی جائے.
محرم الحرام کے دوران شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
پولیس افسران و جوان محرم الحرام کے دوران الرٹ ڈیوٹیز سر انجام دے رہے ہیں، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو