اسلام آباد:ممتاز مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائک کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

آپ نے ہمارے گھر آکر ہمارے گھر کو رونق بخشی، مولانا فضل الرحمان

0

‏اسلام آباد:ممتاز مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائک کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

آپ نے ہمارے گھر آکر ہمارے گھر کو رونق بخشی، مولانا فضل الرحمان

ان کی تشریف آوری ان کے مشن میں مزید برکت کا سبب بنائے، مولانا فضل الرحمان

جس طریقے سے ڈاکٹر صاحب سوالات کا جواب دیتے ہیں وہ امت مسلمہ کی طرف سے دفاع ہوتا ہے، مولانا فضل الرحمان

کئی لوگ ان کی دعوت سے ایمان کے نور سے منور ہوئے ہیں، مولانا فضل الرحمان

عالم اسلام کے حسین چہرے سے دنیا کو روشناس کرانا اور امت مسلمہ کا اتحاد واتفاق مشترکہ ہدف ہے، مولانا فضل الرحمان

ڈاکٹرصاحب یہاں مہمان نہیں میزبان ہیں یہ ان کا اپنا گھر ہے، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میری خواہش تھی جو آج پوری ہوئی، ڈاکٹر ذاکر نائیک

کل کچھ دوست ملنے آئے لیکن میں نے کہا سب سے پہلے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کروں گا، ڈاکٹر ذاکر نائیک

میرے نزدیک سب سے اہم پیشہ ڈاکٹری کا تھا، پھر قرآن کریم کا ترجمہ پڑھا تو معلوم ہوا سب اچھا پیشہ دعوت کا ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیک

مولانا فضل الرحمان کی امت مسلمہ کے اتحاد کی کاوشوں کو سراہتا ہوں، ڈاکٹر ذاکر نائک

مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ میں اپنائیت محسوس کر رہا ہوں، ڈاکٹر ذاکر نائک

مولانا فضل الرحمان نے معزز مہمان کو گلدستہ پیش کیا اور تحائف دئے، اسلم غوری

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مولانا فضل الرحمان کو پرفیوم کا تحفہ دیا، اسلم غوری

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مولانا فضل الرحمان کی اقتداء میں نماز مغرب ادا کی، اسلم غوری

Leave A Reply

Your email address will not be published.