آرپی اوراولپنڈی بابر سرفرازالپاکی جانب سے سی پی اوراولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد

0

رپورٹ اقبال خان

آرپی اوراولپنڈی بابر سرفرازالپاکی جانب سے سی پی اوراولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد،حسن مشتاق سکھیرا کوبطور سی پی او راولپنڈی پیشہ ورانہ خدمات اور بہترین کارکردگی پر خراجِ تحسین،حسن مشتاق سکھیرا نے بطورسی پی اوراولپنڈی فرض شناسی،دیانت داری اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا، حسن مشتاق سکھیرا کی تعیناتی کے دوران جرائم کی روک تھام، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے مؤثر اقدامات کیے گئے،افسران کی اچھی کارکردگی اور عوامی خدمت کے لیے مثبت خدمات ہمیشہ یاد رکھی جاتی ہیں،پولیس سروس میں تبادلےاور نئی ذمہ داریاں پیشہ ورانہ سفر کا حصہ ہیں، حسن مشتاق سکھیرا کی خدمات قابلِ ستائش ہیں،آر پی او بابر سرفراز الپا کا حسن مشتاق سکھیرا کے لیے نئی ذمہ داریوں پر نیک خواہشات کا اظہار،آر پی او بابرسرفرازالپا نےالوداعی تقریب کےاختتام پر حسن مشتاق سکھیراکوانکی خدمات کےصلہ میں اعزازی شیلڈ پیش کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.