پاکستان رینجرز کے 21 ونگ کمانڈر لیفٹینینٹ کرنل نسیم اللہ خان کی ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس سے محرم الحرام کے سلسلے میں سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کے حوالے سے ڈی سی آفس جہلم میں ملاقات

0

 

خ

جہلم (اقبال خان)پاکستان رینجرز کے 21 ونگ کمانڈر لیفٹینینٹ کرنل نسیم اللہ خان کی ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس سے محرم الحرام کے سلسلے میں سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کے حوالے سے ڈی سی آفس جہلم میں ملاقات،

ضلع جہلم میں امن و امان کی صورتحال اور سیکیورٹی انتظامات پر تفصیلی گفتگو کی گئی،

لیفٹینینٹ کرنل نسیم اللہ خان نے ضلعی انتظامیہ کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی،

محرم الحرام کے دوران امن و امان کو برقرار رکھنے کے لئے تمام فورسز ہمہ وقت الرٹ ہیں،لیفٹینینٹ کرنل نسیم اللہ خان

Leave A Reply

Your email address will not be published.