اٹک یوم عاشورہ دسویں محرم2025 کے موقع پر سول ڈیفنس کے تمام سٹاف نے شہریوں کے تحفظات کیلئے خدمات قابل خراج تحسین ہیں ۔ عوامی حلقے

0

 

راولپنڈی

اٹک یوم عاشورہ دسویں محرم2025 کے موقع پر سول ڈیفنس کے تمام سٹاف نے شہریوں کے تحفظات کیلئے خدمات قابل خراج تحسین ہیں ۔ عوامی حلقے
تفصیلات کے مطابق شہریوں کے امن و امان کو قائم رکھنے کیلئے ڈپٹی کمشنر عاطف راؤ کی ہدائیت پر زیر نگرانی محکمہ سول ڈیفنس اسسٹنٹ ڈائریکٹر سول ڈیفنس راولپنڈی ریجن راولپنڈی میڈم سنجیدہ اور ۔چیف محمد بوٹا اعوان نے یوم عاشورہ کے حوالے سے اپنی چاک و چوبند ٹیم کے دستے کے تعاون سے شہر کے مختلف مقامات ایمانداری سےبہترین ڈیوٹی سرانجام دی اس حوالے سے علاقے کی عوام کا کہنا تھا کے الحمدللہ اداروں کی بہترین حکمت عملی اور فرض شناسی کی بدولت کسی بھی قسم کا کوئی ناخوشگوار واقع پیش نہ آیا جس پر ہم ڈی سی اٹک ۔اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سول ڈیفنس راولپنڈی ریجن راولپنڈی *میڈم سنجیدہ خانم*۔چیف سول ڈیفنس *محمد بوٹا اعوان* کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.